unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
#30

مجودہ دور میں بلاسفیمی آزادی اظہار کو روکنے کے لئے خوف ناک ہتھکنڈا ہے اور اس کے پیچھے اہل ایمان کی اہل عقل سے وہ ان سیکورٹی ہے جس سے ان کو یقین ہے کہ اس سائنسی دور میں ان کی پسیندیدہ سیاسی اور مذھبی شخصیات اور کتب کو عقل اور تنقید کی نگاہ سے پرکھا گیا تو لوگوں کو ان کا سارا ٹوپی ڈرامہ پتا چل جاے گا اور اور تقدیس اور اطاعت کا سارا سسٹم خراب ہو جاے گا کیوں کہ اس میں بہت سے سائنسی اور عقلی تضاد ہیں جن کی عقل اور دلیل سے حفاظت کرنا نہ ممکن ہے اسی لئے وہ فورا’ جارحانہ رویے، تشدد گالیوں ، بد کلامی پر اتر آتے ہیں

اور اس سے بڑھ کر مذہب کروڑوں بے کار انسانوں کا دہندہ ہے جس سے لوگ طرح طرح کی خرید و فروخت کا کام کرتے ہیں کسی نا جائز جگہ قبضہ کرنا ہو مسجد بنا دو … کسی کو جیل کے اندر کرانا ہو اس پر گھستاخی کا االزام لگا دو .. اگر اپ کی سیاسی پارٹی کے خلاف کوئی بول رہا یا تنقید کر رہا اس پر گھستاخی کا الزام لگا دو ،لوگ بس فضول کاموں میں لگے رہتے ہیں  حکمران اور اشرفیہ کے خلاف بولنے کی بجاے ایک دوسرے میں لڑ جگھڑ کر مر جاتے ہیں

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi