پشاور بی آر ٹی میں آگ لگ گئی

Home Forums Siasi Video پشاور بی آر ٹی میں آگ لگ گئی پشاور بی آر ٹی میں آگ لگ گئی

#5
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 655
  • Posts: 4134
  • Total Posts: 4789
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: پشاور بی آر ٹی میں آگ لگ گئی

پی ٹی آئی کا فلیگ شپ پروجیکٹ جو ، دوسرے شہروں میں بننے والی میٹرو سے ہزار درجے بہتر ہے ، کو لاہور سے آئے ایک گینگ نے جان بوجھ کر آگ لگائی ، پہلے انہوں نے آیا آیا شیر آیا کا فلگ شگاف نعرہ لگایا جسے سن کر موقع پر موجود سٹاف اور مسافروں نے جان بچانے کے لئے بھاگے ، جب انہیں اپنی غلطی کا احساس اور لاہوریوں کے پٹواری ہونے پر یقین ہوا ، اسی دوران ایک لاہوری نے مٹی کا تیل پھینک کر آگ لگا دی اور وآپس لاہور کی طرف چلے گئے

کچھ لوگوں نے اس کا الزام اے این پی پر بھی لگایا ہے ، مگر یہ بسیں دو سال پہلے منگوا لی گئیں تھیں اور اب ان کی وارنٹی بھی چلنے سے پہلے ہی ختم ہوچکی ہے ان کا کلیم بھی نہیں ہوسکے گا ، یہ سیدھا سیدھا نیب کا کیس ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!