پشاور بی آر ٹی میں آگ لگ گئی

Home Forums Siasi Video پشاور بی آر ٹی میں آگ لگ گئی پشاور بی آر ٹی میں آگ لگ گئی

#4
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 734
  • Posts: 8737
  • Total Posts: 9471
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: پشاور بی آر ٹی میں آگ لگ گئی

پی ٹی آئی کا فلیگ شپ پروجیکٹ جو ، دوسرے شہروں میں بننے والی میٹرو سے ہزار درجے بہتر ہے ، کو لاہور سے آئے ایک گینگ نے جان بوجھ کر آگ لگائی ، پہلے انہوں نے آیا آیا شیر آیا کا فلگ شگاف نعرہ لگایا جسے سن کر موقع پر موجود سٹاف اور مسافروں نے جان بچانے کے لئے بھاگے ، جب انہیں اپنی غلطی کا احساس اور لاہوریوں کے پٹواری ہونے پر یقین ہوا  ، اسی دوران ایک لاہوری نے مٹی کا تیل پھینک کر آگ لگا دی اور وآپس لاہور کی طرف چلے گئے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!