اسحاق ڈار کے گھر سامنے قائم پناہ گاہ کھنڈر میں تبدیل

Home Forums Siasi Video اسحاق ڈار کے گھر سامنے قائم پناہ گاہ کھنڈر میں تبدیل اسحاق ڈار کے گھر سامنے قائم پناہ گاہ کھنڈر میں تبدیل

#4
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 655
  • Posts: 4134
  • Total Posts: 4789
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: اسحاق ڈار کے گھر سامنے قائم پناہ گاہ کھنڈر میں تبدیل

میں ایک مدت کے بعد پاکستان ہو کر آیا ہوں ۔۔پہلے بھی حالات اتنے اچھے نہیں تھے شائید کہہ تب ساری جگہ پر عمارتیں نہیں بنی تھی تو جگہ کھلی ہونے سے اتنا زیادہ احساس نہیں ہوتا تھا ۔۔لیکن اب تو آپ کہیں بھی چلیں جائیں سڑک سے آپکو کہیں بھی کھیت وغیرہ نظر نہیں آئیں گے ۔۔ساری جگہ پر جگہ جگہ شادی حال پٹرول پمپ ۔۔۔اور لوگوں کے مکان نظر آئیں گے ۔۔اور تو اور ہمارا گاوں تو شہر کا نقشہ پیش کررہا ہے لوگوں نے نئے مکان بنانے کے چکر میں گلیاں تنگ کردی ہیں ۔۔جن سے اب چار پائی کے ساتھ گزرنا مشکل نظر آتا ہے ۔۔اور گھروں کی ساری غلاظت گلی کی نالیوں میں پڑی ہے ہر ۔۔۔لوگوں نے پیسے لگا لگا کر خوبصورت کوٹھیاں بنائی ہوئی ہیں ۔۔اور ان کے سامنے ڈھیر لگے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانمیں جب تک ویسٹ سے چند ایک بجلی گھر تعمیر نہیں ہوجاتے ۔۔۔تب تک یہ ہی حال رے گا ۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

تین چار سال پہلے پاکستان میں ویسٹ سے بجلی گھر بننے کے پلانٹ لگے تھے ، پھر یوں ہوا کہ کوئلہ اور فرنس آئل سستا ہوگیا ، ایل این جی وافر ملنے لگی تو جن لوگوں نے یہ پلانٹ لگائے تھے انہوں نے بند کردئے ، اب بھی شوگر ، سٹیل اور سیمنٹ کے کارخانے یہ ویسٹ اپنے فرنس چلانے کیلئے استعمال کرلئے ہیں مگر اتنے پیسے کو تیار نہیں کہ جس سے اس کوڑے کو کارآمد بنانے پر خرچ پورا ہوسکے ، حکومت نے سبسڈی دینے سے انکار کردیا ہے ، ملتان گرین بند ہوگیا ہے اور لاہور گرین پلانٹ بند ہونے کے قریب ہے یہ پلانٹ کوڑا رے سکل کرکے فیکٹریوں کو بیچتے تھے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!