Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
#19

جناب میں نے پہلے بھی لعنت نہیں بیجی تھی صرف ان کے ایک عمل پر لعنت کی تھی جس میں انہوں نے غازی علم دین کا ساتھ دیا تھا … وہ مولانا طارق جمیل اور آپ اور باوے جیسے بزرگ ہمارے لئے قابل احترام ہیں کیوں کہ انہی کے خوابوں اور جذبات پہ تو ملک چل رہا ہے اور قوم و ملت کی آنکھیں بند ہے . ویسے آپ بھی کوئی ایسا ہی اپنا خواب پیش کریں جیسا کہ ویڈیو والے نے پیش کیا ہے

یہ کہانی تحقیق طلب ہے کہ علامہ اقبال اور محمد علی جناح نے واقعی غازی کا ساتھ دیا تھا اور دیا بھی تھا وہی بیانات تھے جو منسوب کئے جارہے ہیں

×
arrow_upward DanishGardi