زیڈ صاحب۔ آپ کدھر ہیں

Home Forums Non Siasi زیڈ صاحب۔ آپ کدھر ہیں زیڈ صاحب۔ آپ کدھر ہیں

#7
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 156
  • Posts: 5173
  • Total Posts: 5329
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: زیڈ صاحب۔ آپ کدھر ہیں

گھوسٹ پروٹوکول بھائی یہ تو پھر زیڈ بھائی کے نہ آنے والی بات ہوئی :bigsmile: یہ سلیکٹڈ وزیر اعظم کو آپ نے وزیر اعظم کب سے لکھنا شروع کر دیا ہے؟ :lol: :hilar:

باوا جی،
زیڈ بھائی مشکل چیلنجز قبول کرنے والی شخصیت ہیں اپنے لئے مشکل اہداف کا تعین کرنا پسند کرتے ہیں حالانکہ وہ اگر چاہتے تو اپنی آمد کو کشمیر مسلہ کے حل ساتھ بھی نتھی کر سکتے تھے یا بزدار کے شاہزیب خانزادہ کو انٹر ویو دینے سے بھی مشروط کرسکتے تھے مگر انہوں نے اس سے بھی مشکل ہدف کو چنا اور وزیر اعظم کی اصلی تختی کی نقاب کشائی سے مشروط کردیا . میرا ارادہ ہے کہ اگر اگلے ایک دو سال میں یہ مبارک موقع نہیں آیا تو ہم لوگ خود ہی مسی ساگا سے ایک عدد بلکل نئی تختی بنواکر زیڈ بھائی کو ارسال کردیں گے .
جہاں تک سلیکٹڈ نہ لکھنے کی بات ہے تو اب اعوان بھائی کو بھی ناراض نہیں کرسکتے ہیں نا ویسے ہی فورم پر مخالفت بہت بڑھ چکی ہے

:bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!