زیڈ صاحب۔ آپ کدھر ہیں

Home Forums Non Siasi زیڈ صاحب۔ آپ کدھر ہیں زیڈ صاحب۔ آپ کدھر ہیں

#6
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 154
  • Posts: 15409
  • Total Posts: 15563
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: زیڈ صاحب۔ آپ کدھر ہیں

زیڈ صاحب سے کچھ عرصہ قبل خط و کتابت ہویی تھی ٹھیک ہیں یہیں ہیں اور منتظر ہیں کہ جیسے ہی وزیر اعظم اصلی تختی کی نقاب کشائی کریں گے وہ اپنی حاضری لگادیں گے . بال اب وزیر اعظم کی کورٹ میں ہے

گھوسٹ پروٹوکول بھائی

یہ تو پھر زیڈ بھائی کے نہ آنے والی بات ہوئی

:bigsmile:

یہ سلیکٹڈ وزیر اعظم کو آپ نے وزیر اعظم کب سے لکھنا شروع کر دیا ہے؟

:lol: :hilar:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!