Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#18
سوشل میڈیا پر دیکھا جاۓ تو آرمی جرنیلوں اور اب مذھب کی سب سے بڑی سپورٹر وینا ملک ہے اس فورم پر انبیاء اور قومی ہیروز کی عزت و آبرو بچانے کا بابرکت کام الحاج باوا جی نے سنبھالا ہوا ہے یعنی نو سو واداتیں کرنے کے بعد باوا جی اب ماشاء اللہ ایک حاجی بن چکے ہیں اب الله کے فضل و کرم سے لفظ جاہل بھی بین ہونے والا ہے ان سیف اپنے الفاظ میں محنت سے اور فورم کے لیے ٹائم نکال مختلف موضوعات پر لکھتا ہے …اگر کسی کو ٹوپک پسند نہیں تو جواب دے یا نہ پڑھے اور ویسے بھی پچھلے کئی دنوں سے بنو ملحدین کی طرف سے کچھ خاموشی سی تھی ….تو فورم پر الو بولنا شروع ہو گئے تھے اگر کوئی اور فورم کا ماما بننا چاہتا ہے تو پھر کچھ محنت کرکے کچھ تھریڈ ہی بنا لو کچھ حضرات ادھر ادھر کی خبریں لگا دیتے ہیں اور وہ بھی باسی اور تین دن پرانی …اور باقیوں کو اتنی توفیق بھی نہیں ہوتی …لیکن جیسے ہی مذہب سے متعلق تھریڈ آتا ہے سب چمگادڑوں کی طرح پل پڑتے ہیں کیا آپ لوگوں نے اقبال کو نہیں پڑھا …جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی لہذا ہر مذہبی تھریڈ اصل میں سیاسی ہے :bigthumb:

قرار جی

فورم کا ماما تو کوئی نیا چول نامہ لکھکر نیا تھریڈ کھولنے والا چول عظیم ہو سکتا ہے

:bigsmile: :lol:   :hilar:

مجھے کسی کی پاکستانی یا اسلامی شخصیات پر تنقید کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن جب کوئی تنقید چھوڑ کر ان شخصیات پر باقائدہ بھونکنے تک پہنچ جائے تو اس پر اعتجاج میرا حق ہے خواہ کسی کو وہ پسند ہو یا نہ ہو

:bigthumb:

×
arrow_upward DanishGardi