Jack Sparrow
Participant
Offline
  • Advanced
#17

میری نظر میں جھگڑا بنو ملحدین اور بنو خارجین کے بیچ ذاتی نوعیت کا ہے . کسی کے کچھ کہنے سننے سے بنو مومنین کے مذہب اور مقدس ہستیوں کی شان میں گھنٹہ فرق نہیں پڑتا

فورم کے ماحول میں مزید بہتری آ سکتی اگر نادان صاحبہ سوپر ماڈریٹر کا عہدہ قبول کر لیں

×
arrow_upward DanishGardi