دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

Home Forums Non Siasi دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

#10
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 53
  • Posts: 920
  • Total Posts: 973
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: دوستوں سے انتہائی ضروری اپیل

عاطف صاحب … بات یہی ہے یہ لوگ خود بات آگے بڑھاتے ہیں اگر کسی بندے نے کوئی تھریڈ کھولا ہے تو بجاے اس کو جواب دینے تم اس کو اگنور کر دو .. تھریڈ خود ہی ختم ہو جاے گا … باوا ، سلیم رضا اور جیو آ کر اپنے احساس کمتری کو چھپانے کے اس میں گالیاں دینا شروع کر دیتے ہیں ….
جج اور الشرتا دونوں باوے کی گالیوں سے ڈرتے ہیں .. اس لئے ان کو سمجھ نہیں آتی کہ باوے کو بین کریں یا اس بندے کو جس کو یہ گالیاں نکال رہا ہے .. حالانکہ اس پچھلے بین میں مجھے نہ حق بین کیا گیا …. میں نے حضرت مولانا اقبال رضی الله کو جاہل بولا تھا …اور دلیل سے ثابت کیا تھا …. اب اتنی بھی آزادی کسی آدمی کو یہاں بولنے کی نہیں ہے تو پھر اس فورم کو ایک مقدس فورم بنا دینا چاہے .. جہاں پہ باوا ، جیو اور سلیم رضا کو بیٹھا دینا چاہے باوے کے جب سونے کا وقت ہو یہ دو چار جگتیں مار لے اور پھر سو جاے …

سلیم رضا
بزرگ ہونے کے ناطے میں سوچ رہا تھا آپ کو جواب نہ دوں کیوں کہ ایسا نہ ہو کہ اپ کا بلڈ پریشر ہائی ہو جاے گا اور آپ کو نیند میں مسلہ ہو گا . ویسے جھوٹ بولنا آپ نے کہا ن سے سیکھا …. بڑی مہارت سے حقائق کو مسخ کر رہے ہو . میرے زیادہ تر تھریڈ سائنس پر مبنی ہوتے ہیں اور کچھ تاریخ پر اسلام پر تو میں نے ایک دو تھریڈ لگاے ہیں . اور اس میں بھی میں سرکار دو عالم کا نام انتہائی عزت اور احترام سے لیتا ہوں . اسلام اور مولوی پر جنرل تنقید کرتا ہوں . تم کو باوے اور جیو کی گالیاں نظر نہیں آ رہی . پچھلے کچھ عرصے سے تمارا یار باوا ہر روز آ کر گالی نکال جاتا ہے یا پھر کسی تھریڈ میں تم دونوں رنڈی رونا شروع کر دیتے جیسے چھوٹا بچہ اپنے بزرگوں کو شکاتیں لگاتا ایسے ہی جب بے بس ہو جاتے تو جج صاحب کو شکاتیں لگانا شروع ہو جاتے ہو …

آج تک میں نے باوے کی گالیوں کے جواب میں کوئی گالی نہیں دی نا ہی باوے اور تماری کسی پوسٹ کو رپورٹ کیا ہے . یہ بات انتہائی بچگانہ ہے .. اس سے بندے کے چھوٹے پن کا پتا چلتا ہے ..

اور یہ مسلہ تب سے شروع ہے جب سے میں نے مریم نواز کے خلاف تھریڈ بنایا ہے . یہ صرف تمہارا مسلہ نہیں پورے پاکستان کا مسلہ جب بھی کوئی آدمی دوسرے کی پارٹی کے خلاف بولتا ہے تو اس کو کسی نہ کسی طریقے سے کوشش کی جاتی ہے دبایا جاے اب تمارے باوے اور جیو کے پاس کوئی اتنی دلیل تو نہیں تھی تم نے قائد اور اقبال والا رنڈی رونا شروع کر دیا اور میں نے اقبال اور قائد پر لعنت باوے کی ڈیمانڈ پر بیجی تھی اور ان کے خاص عمل پر بیجی تھی جس میں انہوں نے غازی علم دین کا ساتھ دیا

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!