عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#191
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 130
  • Posts: 2643
  • Total Posts: 2773
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

اعوان بھائی، لاھور کے ایک کروڑ پچیس لاکھ شہری کتنا ٹیکس اکھٹا کرتے ہیں؟ دوست مجھے کہتے تھے کہ یہ پنجاب کی پارٹی ہے مگر میں کہتا تھا نہیں یار یہ وفاق کی پارٹی ہے . میں اپنی غلطی کا اعتراف کرتا ہوں . مگر انمیں سے ایک بھی ایسی نہیں ہے کہ جہاں بادشاہ کا اعلاج ہوسکے یا شہزادے شہزادیاں تعلیم حاصل کرسکیں؟ اصل بات جس کی طرف آپ آنے سے گریز کررہے ہیں وہ ہے چھ ہزارارب روپے کی ڈکیتی اور کرپشن اور نفاق فونڈری کی بھٹیوں میں کھولتے ہوے لوہے میں اپنوں اور غیروں کو اشنان دینا اور مذہبی دہشت گردوں کے ساتھ گٹھ جوڑھ بنا کر ان کے شریک جرم ہونا اور چلیں دو الزامات کا اضافہ اور کرلیتے ہیں ماورا عدالت قتل کو بحیثیت پالیسی اختیار کرنا اور اپنی شوگر ملوں میں را کے ایجنٹوں کو نوکری دینا

ہمارے ملک میں ڈائریکٹ ٹیکس کا سسٹم کمزور ہے اس کی کمی ان ڈائریکٹ ٹیکس سے پوری کی جاتی ہے – ویسے تو ملک کے سب سے بڑے صوبے اور ریلوے ، واپڈا جیسے بڑے فیڈرل گورنمنٹ اداروں کا ہیڈکوارٹر ہونے کی وجہ سے میرے خیال سے لاکھوں صوبائی ، فیڈرل اور سٹی گورنمنٹ کے ملازم ہونگے جن سے ڈائریکٹ ٹیکس کٹتا ہو گا ویسے میں نے سنا ہے آج کل پرائویٹ ملازموں سے بھی ٹیکس کٹتا ہے – بجلی گیس اور پیٹرول سے جتنا ٹیکس اکٹھا ہوتا ہے وہ الگ ہے آخری دفعہ جب لاہور گیا تو ایک بھی سائکل نظر نہیں آئی سب سائکل والے اب کم از کم موٹر سائکل پر شفٹ ہو چکے ہیں اور ہر لیٹر پر ادھے سے زیادہ حکومت کو ٹیکس جاتا ہے یوں کھربوں کے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ ٹیکس سے چند ارب سالانہ سبسڈی کے چلے گئے تو حکومت کو کیوں موت پڑتی ہے -موت خیر اس وجہ سے اس حکومت کو پڑتی ہے کہ منصوبے دوسروں کے ہیں –
جس ملک میں آپ رہتے ہیں وہاں سے بھی سیاست دان ساؤتھ والے ہمسایے کے ہسپتالوں میں علاج کرانے جاتے ہیں اس وجہ سے کسی نے ہیلتھ کئیر پر سوال نہیں اٹھایا
آخر میں جو الزامات آپ نے لگائے ہیں وہ اگر سچ ہوتے تو موجودہ حکومت کے دو سال میں یہ حکومت نواز کا کچومر نکال چکی ہوتی نہ کے پچاس روپے کے سٹیمپ پیپر پر انہیں ملک سے جانے دیتی اپنی رضا مندی سے – باقی جن پر الزام ہیں وہ ہی جواب دیں گے عدالتوں میں کیونکے منہ اٹھا کر الزام تو کوئی بھی لگا سکتا ہے مگر الزام کو ثبوت کے ساتھ ثابت بھی کرنا ہوتا ہے باقی منصبوں میں سے کمیشن کھاتے ہونگے ضرور لیکن اصل رقم کھائیں گے اتنے بے وقوف نہیں –
آپ کی بات درست ہے نون لیگ صرف پنجاب کی پارٹی ہی بن سکی کیونکے کے پی کے والے پٹھان اور سندھی اسے پنجاب کی پارٹی سمجھ کر ووٹ نہیں دیتے – ایک ڈویزن ہزارہ کے پی کے البتہ ووٹ دیتا ہے بلوچستان میں دو ہزار تیرہ کی اسمبلی میں نون لیگ سب سے بڑی پارٹی تھی – قوم پرستی پاکستانی قوموں میں کوٹ کوٹ کر بھری پڑی ہے مگر صرف تحسب کی شکل میں کسی اور مثبت شکل میں نہیں ہے ، سب کو گلہ ہے پنجاب کھا گیا – پچھلے دس سالوں سے سب فنڈ صوبوں کو جا رہے ہیں منصوبوں کی بھر مار پھر بھی پنجاب میں ہی ہے باقی صوبوں نے کیا بنایا ؟

  • This reply was modified 1 week, 5 days ago by  Awan.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!