کرنل کی بیوی

Home Forums Siasi Discussion کرنل کی بیوی کرنل کی بیوی

#24
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 260
  • Posts: 4352
  • Total Posts: 4612
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: کرنل کی بیوی

Bawa sahib

آپکی بات درست ہے کہ اس ملک کے آئین کی متعدد بار خلاف ورزی ہوئی ہے اور اس بات میں بھی وزن لگتا ہے کہ فوج اور غیر فوجی عوام کے درمیان فرق محسوس ہوتا ہے اور ممکن ہے تمام فوج اور انکے خاندان کا رویہ ایسا ہو جیسا ان محترمہ کا تھا

گو میرے علم میں نہیں ہے مگر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی میں غلط ہو سکتا ہوں

بھارت میں کچھ ہندو رہنماء مسلمانوں کے خلاف بیان دے رہے ہیں اور یقیناً کچھ ہندو ان سے متاثر ہو کر مسلمانوں کے خلاف بھی ہونگے . اب یہ نہیں خبر کے ان رہنماؤں یا ان ہندؤں کی بنیاد پر تمام ہندوں کو متعصب کہا جا سکتا ہے کہ نہیں . یا پھر بہت ممکن ہے کہ بھارت کے ہندووں کی اکثریت ہی مسلمانوں کے خلاف ہو

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!