Agha ali aur Hina Altaf Nikah ke Bandhan main Bandh Gaye

Home Forums Non Siasi Agha ali aur Hina Altaf Nikah ke Bandhan main Bandh Gaye Agha ali aur Hina Altaf Nikah ke Bandhan main Bandh Gaye

#4
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 157
  • Posts: 7547
  • Total Posts: 7704
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: Agha ali aur Hina Altaf Nikah ke Bandhan main Bandh Gaye

یار سہراب ۔ آپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتاو ۔۔۔اس خبر کا تھریڈ بنانا بنتا تھا ۔۔۔۔۔اب سمجھ آیا آپکو مختلف فورموں پر بین کیوں کیا جاتا ہے ۔۔۔۔پہلے آپ نے ہمارے تھریڈ نالایقوں کی محفل میں فوٹو لگا کر اس کا ناس مارا ۔۔۔اب عید کے موقعہ اور جہاز گرنے کے باوجود ایسا بے تکا تھریڈ بنانے کی سمجھ مجھے نہیں آئی ۔۔۔اگر آپ نے فورم سے دل بیزار کرنے والے ہی تھریڈ ہی بنانے ہیں تو ہم کو بتا دیں ۔۔ہم گوبھی کا کاروبار شروع کر لیتے ہیں

:lol: :bigsmile: :lol:

ویسے مجھے سمجھ آتی ہے کہ ڈیموکریٹ کا آپ سے اس بات پر اختلاف کیوں شروع ہوا تھا یعنی بقول ڈیموکریٹ کے کہ اگر آپ کو دوسروں کے تھریڈ بنانے یا اپنا نقطہ نظر پیش کرنے پر اعتراضات نہ ہوا کریں تو آپ ہرگز قابل اعتراض نہیں۔

لگا رہنے دو یار بھولے بادشاہ کو۔

آپ بھی لگا دیا کرو ایسے تھریڈز جن میں حشرات الارض کے سروں میں جوئیں پڑنے کے واقعات پر ٹرمپ کی تشویش سے آگاہ کیا گیا ہو یا مچھلیوں کی والی بال میں بڑھتی ہوئی دلچسپی پر سعودی شاہ کا اظہار اطمینان وغیرہ

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!