نادان ! میں نادان ہوں

Home Forums Non Siasi نادان ! میں نادان ہوں نادان ! میں نادان ہوں

#21
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 707
  • Posts: 8130
  • Total Posts: 8837
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: نادان ! میں نادان ہوں

کیونکے عید کا موقع ہے تونادان جی ابھی کھیر بنا رہی ہو نگی ، اور ساتھ میں اپنی ترکیب نساء جی سے شئیر کر رہی ہونگی ، ٹھیک دس منٹ بعد وہ اپنے نئے ایپل کے لیپ تاپ پر ، یو ٹیوب پر کوئی اچھا سا گانا تلاش کرتے ہوئے اچانک دانش گردی کو اوپن کریں گی ، انہیں تمام دوستوں کی طرف سے اس بلاوے والے تھریڈ کو دیکھ کر تمام فورمیوں کو معاف کرنے کا ارادہ کر رہی ہونگی ، ان کی نظر ، گھوسٹ پروٹوکول کی فضول لمبی سی پوسٹ پڑھتے ہوئے مسکرا رہی ہونگی – اچانک ان کو یاد آئے گا کے وہ کھیر کا چولہا تو بند کرنا ہی بھول گئی

چلیں نادان جی – آپ بس ناراضگی ختم کریں ، آپ کے چکر میں ہم نے بھی اپنی کھیر جلا دی ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!