عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#189
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 162
  • Posts: 7720
  • Total Posts: 7882
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

اعوان بھائی، لاھور کے ایک کروڑ پچیس لاکھ شہری کتنا ٹیکس اکھٹا کرتے ہیں؟ دوست مجھے کہتے تھے کہ یہ پنجاب کی پارٹی ہے مگر میں کہتا تھا نہیں یار یہ وفاق کی پارٹی ہے . میں اپنی غلطی کا اعتراف کرتا ہوں . مگر انمیں سے ایک بھی ایسی نہیں ہے کہ جہاں بادشاہ کا اعلاج ہوسکے یا شہزادے شہزادیاں تعلیم حاصل کرسکیں؟ اصل بات جس کی طرف آپ آنے سے گریز کررہے ہیں وہ ہے چھ ہزارارب روپے کی ڈکیتی اور کرپشن اور نفاق فونڈری کی بھٹیوں میں کھولتے ہوے لوہے میں اپنوں اور غیروں کو اشنان دینا اور مذہبی دہشت گردوں کے ساتھ گٹھ جوڑھ بنا کر ان کے شریک جرم ہونا اور چلیں دو الزامات کا اضافہ اور کرلیتے ہیں ماورا عدالت قتل کو بحیثیت پالیسی اختیار کرنا اور اپنی شوگر ملوں میں را کے ایجنٹوں کو نوکری دینا

چونکہ اس پوسٹ میں اعوان بھائی کے علاوہ کسی اور کے بولنے کی ممانعت نہیں کی گئی اسلئے میں بھی یہاں اپنا حصہ ڈالنا چاہتا ہوں :serious: ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!