نادان ! میں نادان ہوں

Home Forums Non Siasi نادان ! میں نادان ہوں نادان ! میں نادان ہوں

#17
Bawa
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 148
  • Posts: 14022
  • Total Posts: 14170
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: نادان ! میں نادان ہوں

بہت اچھا کیا یہ تھریڈ بنایا ، تھریڈ بہت عرصے پہلے بن جانا چاہئیں تھا ، دیر آید درست آید فورم پر سب ایک دوسرے کو جانتے ہیں ، فورم کا ماحول خوشگوار رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے

اگر آپ کا مطلب ہے کہ اخلاق سے بات کریں تو آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ اخلاق نے اپنا نام بدل لیا ہے اور آئی ڈی بھی

:bigsmile:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!