عید مبارک

Home Forums Non Siasi عید مبارک عید مبارک

#11
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 162
  • Posts: 7720
  • Total Posts: 7882
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: عید مبارک

چند مسلمانوں کو عید کی اتنی خوشی نہیں، کیونکہ رمضان کا با برکت اور مغفرت والا مہینہ اختتام کو پہنچ رہا ہے ۔

تھوڑی دیر پہلے میں اپنے کزنز کو کہہ رہا تھا کہ ہم مسلمانوں کو عید کے آنے کی اتنی خوشی نہیں ہوتی جتنی رمضان سے جان چھٹنے پر ہوتی ہے اسی لئے ہر طرف مبارک ہو مبارک ہو کی صدائیں گونج رہی ہوتی ہیں۔ لگتا ہے پورے سال میں یہی ایک مہینہ نہائیت آزار، محنت  اور بےزاری کا ہوتا ہے۔ تمام کزنز نے مجھے ایسا دیکھا جیسے یہاں سارے آجکل جج کو دیکھ رہے ہیں۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!