عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#186
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 154
  • Posts: 5049
  • Total Posts: 5203
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

لاہور ایک کروڑ پچیس لاکھ کا شہر ہے تو وہاں ٹیکس پیئرز کا پیسہ انہیں پر خرچ کیوں نہیں ہو سکتا ؟

اعوان بھائی،
لاھور کے ایک کروڑ پچیس لاکھ شہری کتنا ٹیکس اکھٹا کرتے ہیں؟

پنجاب کے علاوہ ان کے پاس کبھی کوئی صوبہ مکمل طور پر نہیں رہا –

دوست مجھے کہتے تھے کہ یہ پنجاب کی پارٹی ہے مگر میں کہتا تھا نہیں یار یہ وفاق کی پارٹی ہے . میں اپنی غلطی کا اعتراف کرتا ہوں .

پانچ سال میں پچاس ہسپتال اور پندرہ یونیورسٹیاں کم نہیں ہوتی ہیں

مگر انمیں سے ایک بھی ایسی نہیں ہے کہ جہاں بادشاہ کا اعلاج ہوسکے یا شہزادے شہزادیاں تعلیم حاصل کرسکیں؟

اصل بات جس کی طرف آپ آنے سے گریز کررہے ہیں وہ ہے چھ ہزارارب روپے کی ڈکیتی اور کرپشن اور نفاق فونڈری کی بھٹیوں میں کھولتے ہوے لوہے میں اپنوں اور غیروں کو اشنان دینا اور مذہبی دہشت گردوں کے ساتھ گٹھ جوڑھ بنا کر ان کے شریک جرم ہونا اور چلیں دو الزامات کا اضافہ اور کرلیتے ہیں ماورا عدالت قتل کو بحیثیت پالیسی اختیار کرنا اور اپنی شوگر ملوں میں را کے ایجنٹوں کو نوکری دینا

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!