عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#183
GeoG
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 69
  • Posts: 4823
  • Total Posts: 4892
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

ہمیں جی ٹین ٹوسے جناح سپر جانا تھا ۔ ہمارے بڑے بھائی نے ہمیں مشورہ دیا کہ ہم ٹیکسی سے جی نئین فور تک جائیں اور وہاں سے میٹرو بس سے بلیو ایریا اور وہاں سے پیدل جناح سپر تک۔۔ ۔

چناچے ہم نے ایسا ہی کیا۔۔۔۔

گھر سے نکل کر جب ہم جی ۱۰ کے مرکز پہنچے تو وین ا رہی تھی اس کو میں نے اشارہ کیا تو وہ میری امید کے برعکس رک گئی ۔ میرا بھائی جو میرے ساتھ تھا اس میں بیٹھنے کے لیے تیار نہیں تھا ۔

لیکن جب میں نے کہا تو مجبورآ بیٹھ گیا ۔ کراچی کمپنی تک ہم نے اس میں جانا تھا لیکن وہ ادھے راستے میں خراب ہو گئی ۔ اتر کر ہم نے تیکسی لی اور میٹرو بس کے سٹاپ تک پہنچے ۔کافی لمبا چکر لگا کر ہم ٹیکٹ افس پہنچے ۔ ٹیکٹ صرف بیس روپے کا ۔۔

ہمیں بھی بڑی حیرت ہوئی کہ اتنا سستا ٹیکٹ ۔ خیر جب بلو ائیریا پہنچے تو وہاں سے جناح سپر پیدل بیس منٹ کا راستہ تھا ۔۔۔

جب خریداری کر کر واپس ہوئے تو ہم نے سوچا کہ اب کیا کریں میٹرو بس سے جائیں یا ٹیکسی لیں ۔

ٹیکسی والے سے پوچھا تو اس نے جناح سپر سے جی ۱۰ تک کا کرایا صرف دو سو روپے بتایا ۔

اب جب ہم نے حساب لگایا تو براہراست ٹیکسی سے جانا سستا بنتا تھا ۔ لہازا ہم نے میٹرو کو چھوڑا اور سیدھے ٹیکسی سے واپس گھر پہنچ گئے ۔

میٹرو بس کی ایک چیز ہمیں بڑی کمال کی لگی ۔ اور وہ یہ کہ دنیا کے کسی ملک کا کوئی اشٹشن یا بس سٹاپ ایسا نہیں ہو گا جیسے میٹرو بس کا اشٹیشن یا بس سٹاپ تھا ۔

ہر بس سٹاپ پر دس پندرہ دروازے تھے جو بس کے انے پر خود بخود کھلتے تھے ۔ اب کوئی ان عقل کے اندھوں سے پوچھے کے پہلے تو بس سٹاپ کو شیشوں سے بند کیوں کیا ہے اور اگر کیا بھی ہے تو دس دروازے لگانے کی کیا ضرورت تھی ۔ بس کے تو تین دروازے ہوتے ہیں تین سے بھی کام چل جاتا ۔

جس ٹیکسی سے ہم گھر واپس لوٹ رہے تھے اس سے راستے میں میٹرو بس کے بارے میں پوچھا کہ کیا میٹرو بس کی وجہ سے اس کی کمائی پر کوئی اثر پڑا ہے تو اس نے بڑا اچھا جواب دیا کہ جو اس کی قسمت میں لکھا ہے وہ اس کو مل کر رہے گا ۔ لیکن اس کا یہ کہنا تھا کہ لوگ میٹرو کو سیر کے لیے استعمال کرتے ہیں نہ کے سفر کے لیے ۔یعنی میٹرو اسلام اباد سے باہر انے والوں کے لیے ایک ایٹریکشن تو ہے لیکن ترانسپورٹ کے لیے نہیں اور جو فارغ لوگ ہیں وہ اس کو استعمال کرتے ہیں ۔۔میٹرو بس یا نغرہ۔

اب کوئی میٹرو بنانے والوں سے پوچھے کہ کیا میٹرو اس مقصد کے لیے بنائی گئی تھی ۔ اور بھی کئی لوگون کا خیال تھا کہ میٹرو سے اسلام اباد میں رہنے والوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔۔۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!