کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، متعدد افرا

Home Forums Non Siasi کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، متعدد افرا کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، متعدد افرا

#19
مومن
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 408
  • Total Posts: 408
  • Join Date:
    3 Nov, 2019

Re: کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، متعدد افرا

کاش اس قابل افسوس واقعہ کو اسی موضوع تک محدود رہنے دیا جاتا لیکن افسوس بوٹ کے” تلوے چاٹنے” والوں پر جو کوئی موقع” زبان سے” جانے نہیں دیتے اور” بوٹ کا تلوا” چاٹنے بیٹھ جاتے ہیں ان ییچاے فیلڈ کے جوانوں سے تو سبھی کو محبت ہے بغیر کسی ضرب تقسیم کے نفرت تو اُن فور سٹار جنرلز سے ہےجو یا تو اسلام آباد فتح کرتے ہیں یا پلٹن گراونڈ میں جوانوں کی پتلونیں اترواتے ہیں یہ فوجی جوان جو مورچوں میں اچھےبرے موسم گزارتے ہیں رات آنکھوں میں کاٹ کے وطن کی حفاظت کرتے ہیں اُن کے کتے بھی عزت کے لائق ہیں اور جو جنرلز فاتحین اسلام آباد بنتے ہیں وہ کتے جتنی عزت کے بھی لائق نہیں پاک فوج زندہ باد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فاتحین اسلام آباد مردہ باد

ایک طرف بوٹ چاٹیے بوٹ چاٹیے کی رٹ لگائی ہوئی ہے اور دوسری طرف پاک فوج زندہ باد نعرے لگا رہیں ہیں پٹوری ۔۔۔

فوجی جوان بھی پوٹ پہنتا ہے ۔۔۔ہاں ان کے بوٹ ہم چاٹتے ہیں ۔۔۔کیونکہ یہی ملک کا دفاع کرتے ہیں ۔۔۔

پٹورای شریف خاندان کا بوٹ چاٹتے ہیں جو بھٹو زرداری خاندان کے  ساتھ باریاں لگا کر ملک و قوم کو لوٹتے ہیں ۔۔۔

لیکن الحمداللہ اب ان کی لوٹ مار ختم ۔۔۔اب یہ چاہے جتنی بھی شازیشیں کرلیں یہ اب  دوبارہ اقتدار میں نہیں انے والے ۔۔۔

ایک بھائی وٹ کو عزت دو  کے نعرے لگاتا ہے اور دوسرا بھائی    بوٹ کو چاٹتا ہے ۔۔در ٖفٹے منہ ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!