عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#179
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 153
  • Posts: 4988
  • Total Posts: 5141
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

کونسا دو سو ارب کا لالی پاپ – دو سو ارب کا تو صرف اورنج لائن منصوبہ ہے – –

اعوان بھائی،
رمضان کا مہینہ ہے کچھ خوف خدا کریں پورے ملک کے ٹیکس پیرز کے ٢٠٠ ارب کی سبسڈی پر لاھور کے شہریوں کے لئے اورینج ہاتھی پالنا ایک مجرمانہ فعل ہے. اسی طرح لاھور میٹرو بھی اربوں کی سبسڈی والا نا قابل عمل منصوبہ ہے ہاں اگر اسکے مسافر پوری قیمت ادا کریں اور باقی ملک کے ٹیکس دہندگان پر بوجھ نہ بنیں تو پھر بھی غنیمت ہے . آپ ایسا کریں پنجاب سے باہر کے منصوبوں کی لسٹ پیش کریں .
اطلاعات کے مطابق صرف اس منصوبہ میں پانچ سو ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے اسکا حساب تو آپ کی طرف بنتا ہے

:bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

– آج کل واٹس اپ پر خان صاحب کا ایک مزاحیہ کلپ گردش کر رہا ہے جس میں وہ کہتے ہیں نون لیگ نے چھ ہزار ارب کی کرپشن کی ، نہیں چھ ہزار کروڑ روپے کی کرپشن کی ، نہیں چھ ارب کی کی – غالبا آپ کا اشارہ اس کلپ کی طرف ہے –

مذاق کیسا مذاق ، وہ شخص ملک کا وزیر اعظم ہے اسنے الزام لگایا ہوگا تو سوچ سمجھ کر ہی لگایا ہوگا مگر اب چونکہ الزام لگ گیا ہے تو اسکی صفائی دینا آپ کی طرف بنتی ہے تو بتایں چھ ہزار ارب کی کرپشن کا حساب

اتفاق فاؤنڈری کی بھٹیوں میں انہوں نے مزدوروں اور مخالفین کو زندہ جلایا ہے اسکا بھی کچھ حساب کتاب ہوجاے اور اسامہ بن لادن سے جو انکی فنڈنگ ہوتی رہی ہے اسکا بھی حساب کتاب ہونا چاہئے . اور پنجاب میں مذہبی انتہا پسند مسلح جھتوں کی سر پرستی کا حساب بھی دینا ہوگا

نوٹ: یہ تحریر اعوان بھائی کے لئے ٹیلر میڈ ہے -دیگر لیگی حضرات اپنے اپنے مقامی وقت کے مطابق روزہ افطار کریں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!