کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، متعدد افرا

Home Forums Non Siasi کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، متعدد افرا کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، متعدد افرا

#15
Athar
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 104
  • Posts: 2028
  • Total Posts: 2132
  • Join Date:
    21 Nov, 2016

Re: کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ، متعدد افرا

کاش اس قابل افسوس واقعہ کو اسی موضوع تک محدود رہنے دیا جاتا لیکن افسوس

بوٹ کے” تلوے چاٹنے” والوں پر جو کوئی موقع” زبان سے” جانے نہیں دیتے اور” بوٹ کا تلوا” چاٹنے بیٹھ جاتے ہیں

ان ییچاے فیلڈ کے جوانوں سے تو سبھی کو محبت ہے بغیر کسی ضرب تقسیم کے

نفرت تو اُن فور سٹار جنرلز سے ہےجو یا تو اسلام آباد فتح کرتے ہیں یا پلٹن گراونڈ میں جوانوں کی پتلونیں اترواتے ہیں

یہ فوجی جوان  جو مورچوں میں اچھےبرے موسم گزارتے ہیں رات آنکھوں میں کاٹ کے وطن کی حفاظت کرتے ہیں اُن کے کتے بھی عزت کے لائق ہیں

اور جو جنرلز فاتحین اسلام آباد بنتے ہیں وہ کتے جتنی عزت کے بھی لائق نہیں

پاک فوج زندہ باد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فاتحین اسلام آباد مردہ باد

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!