عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#178
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 130
  • Posts: 2624
  • Total Posts: 2754
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

اعوان بھائی، زرداری اینڈ کمپنی نے محض ٣٠٠ ارب کی کرپشن کی جبکہ نواز شریف نے چھ ہزار ارب روپے کی کرپشن کرکے دو سو ارب کی لالی پاپ آپ کے حوالے کردی . اس کے علاوہ زرداری اینڈ کمپنی کی اعلی قیادت نے اپنا خون دیا ہے جبکہ میاں صاحب کے سب سے بڑے غموں میں بزرگوں کے جنازے میں عدم شرکت ہے اسکے علاوہ زرداری پر اپنے ملازمین کو بھٹی میں ڈلوانے کا بھی کویی الزام نہیں ہے جبکہ میاں صاحب کا کویی مخالف بھٹی سے بچا نہیں ہے پس ثابت ہوا میاں صاحب زرداری سے بڑا شیطان ہے – – – – – – – نوٹ: درج بالا پیرا آئیکسکلوزیلی اعوان بھائی کے لئے لکھا گیا ہے دیگر نون لیگی دوست اپنا خون مت جلایں

کونسا دو سو ارب کا لالی پاپ – دو سو ارب کا تو صرف اورنج لائن منصوبہ ہے – آپ کہیں تو کھربوں کے منصوبے جو مکمل ہوئے ان کی تفصیل پیش کروں ؟ پینتالیس ارب ڈالر کے تو صرف بجلی کے منصوبے لگے ہیں جو چین نے لگائے – یہ زیادہ تر تو انویسٹمنٹ ہے مگر کچھ قرض بھی ہے –

آج کل واٹس اپ پر خان صاحب کا ایک مزاحیہ کلپ گردش کر رہا ہے جس میں وہ کہتے ہیں نون لیگ نے چھ ہزار ارب کی کرپشن کی ، نہیں چھ ہزار کروڑ روپے کی کرپشن کی ، نہیں چھ ارب کی کی – غالبا آپ کا اشارہ اس کلپ کی طرف ہے –

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!