عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#175
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 16
  • Posts: 2676
  • Total Posts: 2692
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

اس سلسلے میں گھوسٹ کی اپروچ نسبتاً بہتر ہے لیکن اس کے ساتھ اس کے ماضی اور اس کی وجہ سے منافقت کا مسئلہ آ جاتا ہے جب تک وہ اپنی دہشتگرادانہ ایسوسی ایشن پر ندامت اور براءت کا اظہار نہیں کرتا، کم از کم اس فوم پر مؤثر نہیں ہو سکتا جہاں اس کا ماضی جاننے والے لوگ موجود ہوں گے

چلبل پانڈے۔۔۔۔۔

اب تو یہ ایسا گڑھا بن گیا ہے جس میں سے اپنے حق پرست بلاگر کبھی باہر نکل ہی نہیں پائیں گے۔۔۔۔۔

کیونکہ اگر حق پرست بلاگر نے کسی نئے فورم پر کلین سلیٹ کے ساتھ جا کر حق پرستی و جمہوریت کے بھاشن دینا شروع کر بھی دیے تو آپ نے بھی سخت چتاؤنی دی ہوئی ہے کہ آپ بھی وہاں پہنچ کر سارا کچھا چٹھا کھول دیں گے۔۔۔۔۔ یعنی بَیک ٹو اسکوائر وَن۔۔۔۔۔

:cwl: :facepalm: :cwl:

اور جہاں تک حق پرست بلاگر کی مبینہ طور پر دہشتگردانہ ایسوسی ایشن پر ندامت اور برأت کے اظہار کی بات ہے تو اِس نکتہ کو مومن خان مومن نے بڑے عمدہ شعر میں ڈھالا ہے۔۔۔۔۔

عُمر ساری تو کٹی دفاعِ دہشتگردی میں گھوسٹ

آخری وقت میں کیا خاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

:cwl: ;-) :cwl:

  • This reply was modified 4 months ago by BlackSheep.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!