JMP
Participant
Offline
  • Professional
#157

بہت ہی سیر حاصل گفتگو ہو رہی ہے اور پڑھ کر مجھے کچھ کچھ سیکھنے کو بھی مل رہا ہے

:کچھ سوالات ہیں دونوں جانب کے فریقین سے

١) اعتراض لفظ پر ہے یا لفظ کے استعمال کرنے والے پر ہے
٢) اگر یہ لفظ پنجابی زبان میں بدھو کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور یہاں تحریر اردو میں لکھی جا رہی ہیں تو لفظ بدھو کیوں نہیں لکھا جاتا
٣) اس لفظ کو ایک دوسرے پر ، سیاستدانوں پر، فوج پر اور عوام پر استعمال کرنے کی ایسی کیا ضرورت ہے؟ کیا اس سے سکوں ملتا ہے، خوشی ہوتی ہے، غصہ کا اظہار ہوتا ہے ، نصیحت کی جاتی ہے، فضیلت کا پرچار ہوتا ہے
٤) اس لفظ کا استعمال اکثر کہاں ہوتا ہے ؟ گھروں میں، دوستوں کے درمیان ، دفاتر میں، درسگاہوں میں، ادب میں ، وغیرہ وغیرہ یا کہیں اور یا ان تمام جگہوں میں

×
arrow_upward DanishGardi