عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#156
GeoG
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 82
  • Posts: 5520
  • Total Posts: 5602
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

جس لفظ کی بال کی کھال اتاری جارہی ہے اسکے بارے میں ایک تیکنکی ابہام درپیش ہے اگر تو اس لفظ کے لغوی معنی اندام نہانی کے مذکر کے طور پر لئے جایں تو اس بات پر اعتبار کرنا اس لئے مشکل ہے کہ نر کے اعضاء کی ساخت و صوتی اثرات اپنی صنف مخالف سے ہر لحاظ سے منفرد اور مختلف ہیں لہذا اس لفظ کا ہم عصر عضو نر میں پایا ہی نہیں جاتا. یہ بات بھی درست ہے کہ قطع نظر اس بات کے کہ اس لفظ کے لغوی معنی کچھ بھی ہوں ، لکھنوی تہذیب سے در آمد کردہ ادب و آداب اس لفظ کو عام بول چال میں استعمال کرنے سے پر ہیز کر وائیں گے مجھے یقینا یہ جاننے میں دلچسپی ہے کہ پنجاب کے دیہاتوں اور شہروں میں یہ لفظ کس حد عمومی گفتگو کا حصہ ہے

It is spoken often specially among friends circle and no one takes their gun out

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!