دو کا چار ، دو کا چار

Home Forums Non Siasi دو کا چار ، دو کا چار دو کا چار ، دو کا چار

#81
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 363
  • Posts: 8230
  • Total Posts: 8593
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: دو کا چار ، دو کا چار

باوا جی – یہ فوج بہت عظیم ہے ، اس سے بڑا اور کیا ثبوت ہو سکتا ہے ایسے ہی باتیں مشہور نہی ہو گئی

پروفیسر کو خواب تو چار سال پہلے اگئی تھی لیکن بتانا بھول گیا اور اب یاد آی جب باجوہ آرمی چیف بن گیا تو خواب یاد آگئی، چونکہ دیر ہوچکی تھی چار سال کے بعد کوی بھی یقین نہیں کرتا سب اس پروفیسر کو پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری قرار دیتے مگر اسے ایک گریٹ آئیڈیا آیا کہ خواب اوریا کو سنا دی جاے اور خود پس چلمن رہ کر نطارہ کیا جاے، پروفیسر کی چال کامیاب رہی اور اب اس کے حصے کے چھتر بھی اوریا کے سر میں پڑ رہے ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!