دو کا چار ، دو کا چار

Home Forums Non Siasi دو کا چار ، دو کا چار دو کا چار ، دو کا چار

#78
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 21
  • Posts: 936
  • Total Posts: 957
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: دو کا چار ، دو کا چار

وینا ملک خود بھی ایک فوجی کی بیٹی ہے اپنے کرتوتوں کی طرح اپنی فوجی برادری کے کرتوت چھپانا اپنا فرض سمجھتی ہے یہ بھی فوجی ذرائع بھی مانتے ہیں کہ وہ لیفٹیننٹ کرنل فاروق کی بیوی ہے اور لیفٹیننٹ کرنل فاروق وہی ہے جس کی دو ہزار اٹھارہ میں اپنی ایک ایسی ہی ویڈیو سامنے آ چکی ہے یہ ہے لیفٹیننٹ کرنل فاروق اور اس کی بیوی شادی کی تصویر اس تصویر میں لیفٹیننٹ کرنل فاروق کی وردی پر فاروق لکھا ہوا دیکھا جا سکتا ہے

باوا جی۔ ویسے وینا ملک کے کرتوت اتنے آسانی سے چھپنے والے تو نہیں۔ یو نو واٹ آئی مین ;-)  

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!