دو کا چار ، دو کا چار

Home Forums Non Siasi دو کا چار ، دو کا چار دو کا چار ، دو کا چار

#75
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 15
  • Posts: 2528
  • Total Posts: 2543
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: دو کا چار ، دو کا چار

لگتا ہے تجربہ بول رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔اس طرح کی آپ بیتیاں فورم پر سنانے کی چیز نہیں ہوتیں ۔ ۔ ۔
:omg: :omg: :o :o

پانڈے جی۔۔۔۔۔

جانے دیں، تھوڑا رحم کریں بیچارے پر۔۔۔۔۔ اب کیا جان ہی نکالنی ہے۔۔۔۔۔ خدارا عزرائیل کا روپ تو مت دھاریں۔۔۔۔۔

معزز بلاگر کے ڈسپلے ایواٹار کے صدقے ہی کچھ دیر کیلئے جان بخشی کردیں۔۔۔۔۔ آخر کو جمہوریت کے دفاع کی خاطر جہاد فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔

:cwl: ;-) :cwl:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!