عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#144
Salman
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 241
  • Total Posts: 241
  • Join Date:
    27 Oct, 2019

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

مگر یہ بات آپ نے عجیب بتائی کہ راجستھان میں رانڈ سے مراد خوب صورت عورت ہوتی ہے۔ مارواڑی زبان میں سچ مچ کی بیوہ کے لئے بھی کوئی لفظ ہے کہ نہیں؟ یا سبھی خوب صورت نورٌ علیٰ نور بلکہ حورٌ علیٰ حور ہوتی ہیں۔ لیکن یہ بھی درست ہے کہ سو سوا سو سال قبل تک رنڈی سے بھی مراد صرف عورت ہی ہوتی تھی۔ جب سے مردوں کی نیتیں خراب ہوئیں، اس لفظ کے لچھن بھی بگڑ گئے۔ https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=17492&BookPageID=422279&BookPageTitle=Lafz%20K%20Lachan%20Aur%20Bazari%20Pan

اب یہ لفظ رانڈ پنجابی میں صرف بیوہ کیلئے نیوٹرل یا پھر تھوڑے سے منفی اشارے یا سوقیانہ اظہار کے ساتھ استعمال ہوتا ہے جبکہ رنڈی پنجابی میں خالصتاً ایک ڈیروگیٹوری ایکسپریشن ہے

برصغیر کی کی زبانوں کی ایک بڑی اکثریت دراوڑی فیملی آف لینگوئجز سے تعلق رکھتی ہے اور ان بہت سے الفاظ مشرک ہیں لیکن زبانوں کے آپس کے لین دین لہجے اور بولنے والے کی افتاد طبع کے باعث ایک سے دوسری زبان میں جانے سے ان کے مفاہیم بدل جاتے ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!