عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#135
Salman
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 241
  • Total Posts: 241
  • Join Date:
    27 Oct, 2019

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

استاد جی! تھوڑا سا گیان درکار ہے اسلئے پوچھ رہا ہوں، للعہ اس کا تعلق ہرگز پائینچہ پکڑنے سے نہیں۔ آپ کو اس شخص میں کیا دلچسپی ہے کہ آپ چاہتے ہیں کہ یہ اپنے اطوار بدل لے؟؟ مجھے کسی شخص کے نظریات یا سٹائل پسند نہ ہوں تو میں اسے اگنور کرتا ہوں ، آخر آپ کو اگنور کرنے میں کیا چیز آڑے آتی ہے؟؟ دیکھیں فوج کئی دہائیوں سے اپنے مخالفوں کو غدار اور گستاخ کہتی چلی آرہی ہے ، ذرا سا بھی سکرپٹ نہیں بدلتی۔ سیاستدانوں کا بھی ایک ہی بیانیہ ہے کہ فوج کام نہیں کرنے دیتی اور یہ بیانیہ بھی کئی دہائیوں سے چلا آرہا ہے۔ بیوروکریٹ ، ٹیکنوکریٹ وغیرہ سیاستدانوں سے ایک ہی طرح کے الفاظ میں شاکی رہتے ہیں۔ عدالتیں سیاستدانوں کو ایک ہی طرح کے الفاظ میں مطعون کرتی ہیں ۔ تو پندرہ سال سے ایک ہی طرح کے الفاظ استعمال کرنے میں ایک بلاگر کیوں موردِ سزا ٹہرایا جائے؟؟

:lol: :lol: :lol:

مجھے نہیں معلوم کہ آپ کے اپنے وچار یا ارادہ کیا ہے ۔ ۔ ۔ لیکن کم از کم پُرتقصیر کو ایسا کوئی پران بھی شوبھا نہیں ہے کہ آپ کسی کا پائینچہ پکڑو گے

:bigsmile: :bigsmile:

میں یہ چاہتا ہوں کہ یہ شخص ترقی کرے، اس میں بہت پوٹینشل ہے، یہ آگے جائے، صوبیداروں کے نفسیاتی اتّیا چار سے اس کی گروتھ رک گئی تھی ۔ ۔ ۔ شاک تھیراپی شائد مؤثر ہو

:lol: :lol: :lol:

خیر، آن اے سیریس نوٹ ۔ ۔ ۔ ۔ یہی مور آف دی سیم تھنگ ہی تو مسئلہ ہے ۔ ۔ ۔ کم از کم تنقید و اصلاح کے دعویداروں کو تو کچھ ہٹ کے کرنا چاہیے ۔ ۔ ۔۔ کوئی نئی سوچ، کوئی خیالِ تازہ

اس سلسلے میں گھوسٹ کی اپروچ نسبتاً بہتر ہے لیکن اس کے ساتھ اس کے ماضی اور اس کی وجہ سے منافقت کا مسئلہ آ جاتا ہے جب تک وہ اپنی دہشتگرادانہ ایسوسی ایشن پر ندامت اور براءت کا اظہار نہیں کرتا، کم از کم اس فوم پر مؤثر نہیں ہو سکتا جہاں اس کا ماضی جاننے والے لوگ موجود ہوں گے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!