عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#133
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 157
  • Posts: 7547
  • Total Posts: 7704
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

۔ کونسی زبان زیادہ پرانی ہے، پنجابی یا اردو؟؟ پنجابی ڈھائی ہزار سال پرانی زبان ہے۔ ؟؟۔ کس زبان کے دوسرے سے لفظ لینے کا زیادہ امکان ہے؟؟ ۔ ۔ ۔ ;-) :bigsmile: :bigsmile:

یہاں پر پھر مجھے ایک سوال زور سے آیا ہے۔

تھوڑی دیر پہلے ایک دوست سے اسی لفظ پھدو کے حوالے سے بات چیت ہورہی تھی جنہوں نے یہ تاویل پیش کی کہ اس لفظ کو بدھو کی بگڑی ہوئی شکل بتانا غلط ہے البتہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ بعض الفاظ کسی مدت کے بعد اپنے لغوی معنیٰ میں استعمال نہیں کئے جاتے اور زبان انہیں اس طرح جذب کرلیتی ہے کہ مستعمل بھی ہوجاتے ہیں لیکن اپنے لغوی معنوں میں نہیں۔ یہ لفظ پھدو بھی ایسا ہی لفظ ہے جسے بطور لغوی معنیٰ نہیں بلکہ حماقت کے استعارے کے طور پر روز مرہ کی زبان میں شامل کرلیا گیا ہے۔

اب آپ نے پرانی اور جدید زبان کے حوالے سے جو بات کی اس سے میں بصد احترام اختلاف کی جسارت کرتا ہوں۔ مثال کے طور پر یہ لفظ رنڈی راجھستان میں عورت کیلئے استعمال کیا جاتا تھا، بحوالہ یوسفی صاحب کی کتاب زرگزشت۔ لیکن اب یہ اردو اور پنجابی میں ایک ہی تشبیہ یا کردار کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا مطلب ہوا کہ پرانی زبان نے نئی زبان سے ایک لفظ خود میں سمو لیا۔  آگے آپ اگر کچھ واضح کرسکیں تو مجھے خوشی ہوگی۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!