عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#126
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 162
  • Posts: 7720
  • Total Posts: 7882
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

اگر تو یہاں کسی کے پاس لنگوئسٹکس اور ایٹامالوجی (لسانیات) میں ڈگری ہے تو ادھر فوٹو لگا دے ۔ ۔ ۔ ۔ ادھروائز پلیز جسٹ شٹ دا ایف اپ! ۔ ۔ ۔اور جا کر ریسرچ کرے کہ زبانوں کے اندر لفظ کیسے تشکیل پاتے ہیں :serious: :serious:

استاد جی! اب یہاں کون دائمی دردِ زہ کا شکار ہے جس کے لئے آپ کا بِھنانا جائز قرار دیا جائے :lol: ؟؟

یہ بتائیں کہ اگر آپ کی آگِیا ہو تو میں آج آپ پر بڑی رقم لگا دوں؟؟ شامی آجکل ٹاٹ چلا رہا ہے اگر آپ تعاون کریں تو کل میں خاصی موٹی رقم جیت سکتا ہوں۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!