دو کا چار ، دو کا چار

Home Forums Non Siasi دو کا چار ، دو کا چار دو کا چار ، دو کا چار

#71
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 157
  • Posts: 7558
  • Total Posts: 7715
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: دو کا چار ، دو کا چار

کک باکسر ، سلیم رضا – دو کا سات – تھریڈ یا فورم پر بین بیلیور – ایک کا دس – تھریڈ یا فورم پر بین

یار سب کا ریٹ لگا۔ میں نے باوا بھائی پر لگانے ہیں، مجھے لگ رہا ہے کہ کل میں ضرور جیتوں گا۔ گلٹی پر لگانا فضول ہے وہ کل کچھ نہیں بولے گا اسلئے محفوظ رہے گا ۔ سلمان پر لگانا بھی فائدے کا سودا ہے۔ کیسانووا آجاتا تو وہ بھی آج کا مضبوط امیدوار ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!