دو کا چار ، دو کا چار

Home Forums Non Siasi دو کا چار ، دو کا چار دو کا چار ، دو کا چار

#65
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 161
  • Posts: 7692
  • Total Posts: 7853
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: دو کا چار ، دو کا چار

Since this is the first time I saw you abusing someone so I am giving you warning to not to abuse in future. Usage of this kind of language could lead you towards ban.

اس نے اپنی پوسٹ میں منڈلی لکھا ہے منڈی نہیں۔ منڈلی کا مطلب  بیشتر (جرائم پیشہ افراد کا) گروہ لیا جاتا ہے یعنی بدمعاشوں کا گروہ اور میرا خیال ہے بیلیور نے اسی معنوں میں یہ بات کہی ہے۔۔

یہ اپنی کراہت کا اظہار ہوتا ہے بہن کی کوئی گالی نہیں ہوتی، آپ کو کک باکسر اور سلیم رضا نے بہکایا ہے کیونکہ یہ دونوں شروع سے بیلیور کو پھنسانا چاہتے ہیں ۔ میرا خیال ہے آپ کو ان دونوں ممبرز سے سختی سے نمٹنا چاہیئے جنہوں نے آپ کو بےوقوف بنایا ہے۔ بلکہ کک باکسر نے آپکو پشتو میں جھوٹ بولا کہ واقعی یہی مطلب ہے۔ اس نے پشتون ولی نہیں نبھائی اسلئے کک باکسر کا ایک مہینے کا بین بنتا ہے البتہ سلیم رضا کو بےشک ایک دو ہفتے کیلئے بین کردیں ۔ وہ اس بات کا برا نہیں مانے گا۔

یہ کک باکسر آپ کا ہمسایہ بھی ہے ڈی آئی خان سے تعلق ہے اسکا اور یہ مولانا فضل الرحمٰن کو بھی اپنا لیڈر مانتا ہے۔ میرا خیال ہے یہ وجہ کافی ہونی چاہیئے اسے بین کرنے کی

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!