Atif

Home Forums Non Siasi Atif Atif

#36
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 673
  • Posts: 12179
  • Total Posts: 12852
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: Atif

میرے خیال میں آپ کا بزنس اس وقت اچھا نہیں چلتا تھا جبھی ہر وقت ہاتھ میں سسپنس ڈائجسٹ لئے موٹا چشمہ لگائے پڑھتے رہتے ہونگے۔ اب تو ماشاللہ آپ کافی مصروف ہوگئے ہیں سنا ہے دو دو ہفتے تک منہ دھونے کا بھی ٹائم نہیں ملتا۔

میں سسپنس کا  کبھی بھی قاری  نہیں رہا ۔۔۔اور اج تک عینک بھی نہیں لگائی ۔۔۔۔اور ہاں مصروفیت  کافی زیادہ ہوگئی ہے ۔۔۔۔اور اتنی مصروفیت ہے کہہ  ایک جگہ ہفتہ ہوگیا خارش ہو رہی ہے ۔وہاں کھرک  کرنے کا ٹائم نہیں ملا ۔۔۔۔۔اور منھ دھو کے کیا کرنا  ہے  دھو کر بھی ۔۔کون سا نحوست میں فرق پڑنا ہے ۔۔۔۔۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!