عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#122
Qarar
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 104
  • Posts: 2582
  • Total Posts: 2686
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Ban for 24 Hours Reason: Using vulgar words for members.

حضرت جج صاحب

چونکہ آپ خود پنجابی نہیں ہیں اس لیے اس ایک لفظ کو سمجھنا اور اسے موقع مناسبت سے استعمال کرنا آپ کے بس سے باہر ہے

یہ لفظ بدھو سے آیا ہے یا سدھو سے یا پھلترو سے …یہ مجھے ہرگز معلوم نہیں لیکن ایک بات یقینی ہے کہ اس لفظ کو عورت کے کسی پوشیدہ مقام سے ہرگز جوڑا نہیں جاسکتا …غیر پنجابیوں کی اس غلطی کا نظارہ میں پہلے بھی کر چکا ہوں

البتہ آپ کے اس فیصلے نے مجھے ایک الجھن میں ڈال دیا ہے …اس فورم پر میرا مکالمہ معزز بلاگر المعروف کمالیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ والی سرکار سے ہوتا رہتا ہے …معزز بلاگر کی اکثر و بیشتر احمقانہ پوسٹس پر یک لفظی تبصرہ کرنا ہو تو بے ساختہ اس لفظ کا استعمال ہوجاتا تھا …یہ لفظ اپنے اندر ایک کائنات سموۓ ھوئے ہے جس کا احاطہ آپ کرنے سے قاصر ہیں

اس لفظ کے بغیر معزز بلاگر سے مکالمہ ادھورا رہے گا

میں تو ملحد ہوں مگر یہی امید ہے کہ آپ کا خدا آپ کو ہدایت دے

Bawa

  • This reply was modified 2 weeks, 1 day ago by  Qarar.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!