عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#121
Judge
Moderator
Offline
  • Threads: 1
  • Posts: 80
  • Total Posts: 81
  • Join Date:
    20 Mar, 2020

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

جج صاحب پنجابی زبان میں “ب” کو عموما “پ” بولا جاتا ہے. پھدو اصل میں اردو زبان کا لفظ بدھو ہے جو پنجابی زبان میں پہنچ کر بدھو سے پھدو بن گیا ہے. بدھو یا پھدو کا ایک ہی مطلب ہے اور وہ ہے نا سمجھ یا بیوقوف بدھو اردو کا “ب” سے شروع ہونے والا واحد لفظ نہیں ہے جو پنجابی میں “پ” سے شروع ہونے والے لفظ میں ڈھلا ہے. اردو کے ایسے ہزاروں لاکھوں الفاظ ہیں جو پنجابی میں “ب” کی بجائے “پ” سے بولے جاتے ہیں. مثلا بھائی کو پائی، بہن کو پین، بھابھی کو پابھی، بھتیجے کو پتیجے، بھانجے کو پانجے بولا جاتا ہے، وغیرہ وغیرہکیا کیا اوپر لکھے گئے سب رشتے “ب” کی بجائے “پ” کے ساتھ بولنے سے گالی بن گئے ہیں؟ اگر نہیں تو بدھو پھدو میں بدل کر گالی کیسے بن گیا ہے؟ امید ہے یہ وضاحت کافی ہوگی باقی آپکی مرضی ہے
:thinking: اور پنڈ؟

Read it very carefully both of you. I said in my post

no more debate on this issue now.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!