عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#117
Judge
Moderator
Offline
  • Threads: 2
  • Posts: 321
  • Total Posts: 323
  • Join Date:
    20 Mar, 2020

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

جج صاحب ذرا پنجاب میں کسی کو بھیج کر یا فون کرکے پتہ کروائیں کہ وہاں، بھائی، بہن، بھتیجے، بھتیجی اور بھانجے کو پنجابی میں کیا کہتے ہیں؟ یہ بھی پوچھ کر بتا دیجیے گا کہ ان جملوں کا کیا مطلب ہے؟ پھدو کمپنی تاجا حوالدار اور اس حکومت میں تمھارا تو صحیح پھدو لگا ہوا ہے اور تمھارا دوست تمہیں کتنی آسانی سے پھدو بنا گیا ہے یہ میڈیا والے بھی ملک میں بیہودگی پھیلا رہے ہیں، ذرا انہیں بھی بین کریں اگر کسی نے اپنے بچوں کو پولیو کی ویکسین نہ دی اور مستقبل میں ان بچوں کو پولیو ہوا تو اس کا گناہ ان لوگوں کے سر ہو گا جو معصوم اور سادہ لوح عوام کو پھدو لگا کر یوٹیوب پہ پیسے بنانے میں مصروف ہیں http://www.dailyqudrat.pk/520027/?amp عوام کو سیاست دانوں اور بیوروکریسی نے لوگوں کو جاہل بنا رکھا ہے ہر بار ہر الیکشن پر اور ہر نٸی ضلعی انتظامیہ ایک دو کام جو پکے رٹے ہوٸے ہیں، کے نام پر عوام کو پھدو بنا لیتے ہیں https://baaghitv.com/baaghi-gujrat-16/ یہ تقاضا اس قوم سے کون کرے جہاں بابائے ایٹم بم سے لے کر پورے میڈیا تک کو ایک بندہ پانی سے گاڑی چلانے کے نام پے پھدو بنا لیتا ہو! https://www.pakistan24.tv/2019/05/10/22383 دوکلے زمین میں ہل چلانے والا افتخارا اتنا پھدو نہیں تھا کہ وہ دو جمع دو چار نہ کرسکتا https://www.qalamkar.pk/pori-ghairat-wala-afsana-by-abu-aleeha/ میں تو احمد جاوید صاحب کو خاصہ معقول مفکر سمجھتا تھا۔ یہ تو اس پیراگراف کو پڑھ کر اندازہ ہوا کہ شاید موصوف کا بھی پاکستان کے سسٹم میں اسی طرح سے پھدو لگا ہوا ہے جیسے بہت سے دوسرے دانشوروں کا http://daanish.pk/5470

Bawa ji: Someone can pick DanishGardi’s link and present to anyone for the same word but it doesn’t mean the word is not vulgar. I have contacted my friends in Punjab and they confirmed its an abuse.

I think no more debate on this issue now.

Thanx

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!