کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
#29
ہاں لیکن اس شامی اور اس شامی میں زمین آسمان کا فرق ہے وہ والا شامی کافی سنجیدہ سمجھدار اور ایمان والا تھا۔ لنک کا شکریہ۔ یہ کتاب پہلی بار میں نے 1998 میں خریدی تھی۔ اسکی دو کاپیاں دوستوں نے پڑھ پڑھ کر بوسیدہ کرڈالیں اب تیسری چھپا کر رکھی ہوئی ہے کبھی کبھار پڑھنے کیلئے۔ اس میں جن کرامات کا ذکر کیا گیا ہے کیا آپ سمجھتے ہو کہ حقیقی زندگی میں ایسا ممکن ہے؟؟ نادر حسین کے متعلق تصحیح کا بھی شکریہ۔

کاش حقیقی زندگی میں مجھے بھی ایک حسین دیوی پورنی مل جائے۔ 

×
arrow_upward DanishGardi