Atif

Home Forums Non Siasi Atif Atif

#24
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 21
  • Posts: 936
  • Total Posts: 957
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: Atif

تم اس ناول کے وہ پنڈت ہو جس کےگھر کے آنگن میں پورنیاں اتری تھیں اور پنڈتانی بے ہوش ہوگئی تھی۔ یہ کک باکسر وہ والا جن ہے جو مہرالنساء پر عاشق ہوا تھا غالبا ثابت جلال نام تھا اسکا۔ یہ شامی وہ مشہور ڈاکو بنام شائید فقیر حسین ہے جو بعد میں بڑا بابا بن کر فنا فی اللہ ہوگیا تھا۔ لیکن یہاں ابھی ڈاکے مارنے سے نوبت آگے نہیں بڑھی اسکی۔

ویسے اس ڈاکو کا نام نادر حسین تھا اور اس کے چیلے کا نام واقعی میں شامی تھا۔

پورا ناول یہاں موجود ہے 

http://ia600701.us.archive.org/15/items/KalaJadoo/Kala_Jadoo_Paksociety_com.pdf

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!