Atif

Home Forums Non Siasi Atif Atif

#19
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 707
  • Posts: 8139
  • Total Posts: 8846
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: Atif

Epic….!!!!

:clap: :clap: :clap:

دانش گردی کے عاطف کو دولت کمانے کی شدید تمنا تھی۔ اتنی کہ وہ گوگل اور ایمازون کے سارے سرورر خرید کر دانش گردی کو ان مقابلے پر کھڑا کر دے۔کچھ لمبا ہاتھ ہوجائے استاد۔ اس کا دوست حسن داؤر کوئٹہ چوک ہر اکثر اسے کہتا۔ اس شارٹ کٹ طریقے کے بارے میں سوچ سوچ کر اس کی ملاقات انجان چرن سے ہوگئی۔ سوکھا بدن، گھٹا ہوا سر، اوپر بدن برہنہ،، نچلے جسم پر چھوٹی سی دھوتی۔ آنکھیں بند کئے ہوئے، جی ایم پی کے تھریڈ پر کچھ پڑھ رہا تھا۔ عاطف کو وہ سادھو کچھ پراسرار لگا اور اپنی خواہش کا اظہار کیا۔ انجان چرن نے عاطف سے کہا کہ اگر اس کو پیسے جلد سے جلد کمانے ہیں تو اس کی سات کی سات آئی ڈیز کو دانش گردی کے سرور کے پچھواڑے میں چھپا دے۔ اس سے نا صرف ٹریفک بڑھ جائے گی بلکہ کچھ پورن نیاں۔۔ (پورن وہ والا نہیں)۔ آکر گلٹی جیسے عیاش مردوں کو بھی بزی رکھ سکتی ہیں۔ عاطف کے انکار کرنے پر یہ لڑائی سٹارٹ ہوئی۔ :facepalm:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!