دو کا چار ، دو کا چار

Home Forums Non Siasi دو کا چار ، دو کا چار دو کا چار ، دو کا چار

#37
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 363
  • Posts: 8230
  • Total Posts: 8593
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: دو کا چار ، دو کا چار

گلٹی تو ہر تیسرے دن سامان باندھ کر کھڑا ہوتا ہے ، تین سال سے تو میں سن رہا ہو کے پاکستان جا رہا ہے ، شائد اس نے ٹاؤن سینٹر کا نام پاکستان رکھا ہوا ہے

ہر بار ٹکٹ کے پیسے جوڑتا ہے تو کوی نہ کوی ادھار مانگ لیتا ہے اسدفعہ کسی نے نہیں مانگے تو بہت خوش تھا کہ اب تو پاکستان جاکر اپنے ارمان پورے کرے گا مگر کرونا آگیا

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!