Atif

Home Forums Non Siasi Atif Atif

#17
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 20
  • Posts: 920
  • Total Posts: 940
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: Atif

انجان ، اپنی آئی ڈیز کی طاقت سے شنکھا سے ھنڈولا بننا چاہتا ہے ، یہ اپنی آئی ڈیز سے نئے نئے تھریڈ کھولتا ہے ،اس نے اپنی دو آئی ڈیز کی بلی بھی چڑھا دی تھی مگر ہر بار اس کی چال الٹی ہو جاتی ہے سنا ہے اگر نئی آئی ڈی منگل کو الو کا خون کی بورڈ پر لگا کر بنائی جائے بھی آئی ڈی سے تھریڈ کھولا جائے اور اس پر بیس کے قریب کمنٹس کروا لائے جائیں تو وہ آئی ڈی پوتر جو جاتی ہے اور ایسی سات آئی ڈیز سے اگر ہفتے کے ایک دن لاگ ان ہو کر انتظامیہ کے دانت کھٹے کئے جائیں تو انجان :o :o :o :o :o :tape: :tape: :tape: :facepalm: :facepalm: :facepalm: اوئے کک باکسر – کس چکر میں لگا دیا ہے مجھے

دانش گردی کے عاطف کو دولت کمانے کی  شدید تمنا تھی۔ اتنی کہ وہ گوگل اور ایمازون کے سارے سرورر خرید کر دانش گردی کو ان مقابلے پر کھڑا کر دے۔کچھ لمبا ہاتھ ہوجائے استاد۔ اس کا دوست حسن داؤر کوئٹہ چوک ہر اکثر  اسے کہتا۔ اس شارٹ کٹ طریقے کے بارے میں سوچ سوچ کر اس کی ملاقات انجان چرن سے ہوگئی۔ 

سوکھا بدن، گھٹا ہوا سر، اوپر بدن برہنہ،، نچلے جسم پر چھوٹی سی دھوتی۔ آنکھیں بند کئے ہوئے، جی ایم پی کے تھریڈ پر کچھ پڑھ رہا تھا۔ 

عاطف کو وہ سادھو کچھ پراسرار لگا اور اپنی خواہش کا اظہار کیا۔ انجان چرن نے عاطف سے کہا کہ اگر اس کو پیسے جلد سے جلد کمانے ہیں تو اس کی سات کی سات آئی ڈیز کو دانش گردی کے سرور کے پچھواڑے میں چھپا دے۔ اس سے نا صرف ٹریفک بڑھ جائے گی بلکہ کچھ پورن نیاں۔۔ (پورن وہ والا نہیں)۔ آکر گلٹی جیسے عیاش مردوں کو بھی بزی رکھ سکتی ہیں۔ 

عاطف کے انکار کرنے پر یہ لڑائی سٹارٹ ہوئی۔ 

:facepalm:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!