Atif

Home Forums Non Siasi Atif Atif

#16
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 708
  • Posts: 8147
  • Total Posts: 8855
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: Atif

انجان ، اپنی آئی ڈیز کی طاقت سے شنکھا سے ھنڈولا بننا چاہتا ہے ، یہ اپنی آئی ڈیز سے نئے نئے تھریڈ کھولتا ہے ،اس نے اپنی دو آئی ڈیز کی بلی بھی چڑھا دی تھی مگر ہر بار اس کی چال الٹی ہو جاتی ہے

سنا ہے اگر نئی آئی ڈی منگل کو الو کا خون کی بورڈ پر لگا کر بنائی جائے بھی آئی ڈی سے تھریڈ کھولا جائے اور اس پر بیس کے قریب کمنٹس کروا لائے جائیں تو وہ آئی ڈی پوتر جو جاتی ہے اور ایسی سات آئی ڈیز سے اگر ہفتے کے ایک دن لاگ ان ہو کر انتظامیہ کے دانت کھٹے  کئے جائیں تو انجان

:o :o :o :o :o :tape: :tape: :tape: :facepalm: :facepalm: :facepalm:

اوئے کک باکسر – کس چکر میں لگا دیا ہے مجھے

کیا انجان بھی شمشان گھاٹ پر بیٹھ منتر پڑھتا ہے اور سفلی علم کرتا ہے؟
  • This reply was modified 2 weeks ago by  shami11.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!