عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#106
Salman
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 240
  • Total Posts: 240
  • Join Date:
    27 Oct, 2019

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

میں نے نہ کبھی پارسائی کا دعویٰ کیا ہے اور نہ ہی کبھی اخلاقیات کا علمبردار بنا ہوں پچھلے دس بارہ سال سے ان سیاسی فورمز پر سب کے سامنے ہوں۔ نہ میری سوچ کسی سے چھپی یے، نہ میری تحریر اور نہ میں خود اخلاقیات کی ٹھیکیدار کالی بھیڑیں اگر یہ سمجھ رہی ہیں کہ وہ یہاں کسی سے چھپی ہوئی ہیں تو وہ سخت غلظ فہمی کا شکار ہیں :bigthumb:

تو تم قبول کرتے ہو کہ خواتین کی اس فورم پر موجودگی میں تم ٹرپل ایکس لطیفے یہاں پوسٹ کرتے ہو؟

تم نے لفظ پھدو کے فورم پر یوز کی وکالت اور دفاع کیا؟

تم نے بغیر کسی اشتعال، بغیر کسی وجہ کے ایک  ادارے کو، جس میں لاکھوں لوگ کام کرتے ہیں، مان کی گالی دی اور وہ گالی ان سب لوگوں کو پڑی؟

پھر تم دوسروں کو غلاظت کا طعنہ کیسے دے سکتے ہو؟؟ تمہارے درج بالا  کرتوتوں پر تو یہ فورم تم پر جتنی زیادہ لعنت و غلاظت ڈالے کم ہے

:( :(

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!