عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#105
Bawa
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 148
  • Posts: 13914
  • Total Posts: 14062
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

یہاں اخلاقیات کی تبلیغ کوئی بھی نہیں کر رہا ۔ ۔۔ ۔ ہاں ایک دوسرے کے ساتھ انسانوں کی طرح بات کرنے کی توقع تیرے اور گلٹی کے علاوہ سب رکھتے ہیں :serious: :serious: اور یہاں ہر کوئی دوسرے کو غلاظت پھیلانے کا طعنہ ضرور دے سکتا ہے لیکن کم از کم تُو نہیں، ب٭٭وے ;-) :) تیری پارسائی کی پھوک میں نے اس پوسٹ میں نکال دی تھی۔ یہ پوسٹ تیرے لئے آئینہ ہے اور ساری کی ساری حقائق، تیرے اپنے دعووں اور تحریروں پر مشتمل تھی کسی ایک بات کو جھٹلانے کی بھی تجھے ہمت نہیں ہوئی ایک دفعہ پھر سے دیکھ اپنا چہرہ اس پوسٹ میں اور فورم والوں کو بتا کہ تُو کتنا بڑا بقلم خود پارسا ٭٭٭٭ ہے، ب٭٭وا جی ۔ ۔ ۔ ہیں جی؟؟؟ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

میں نے نہ کبھی پارسائی کا دعویٰ کیا ہے اور نہ ہی کبھی اخلاقیات کا علمبردار بنا ہوں

پچھلے دس بارہ سال سے ان سیاسی فورمز پر سب کے سامنے ہوں۔ نہ میری سوچ کسی سے چھپی یے، نہ میری تحریر اور نہ میں خود

اخلاقیات کی ٹھیکیدار کالی بھیڑیں اگر یہ سمجھ رہی ہیں کہ وہ یہاں کسی سے چھپی ہوئی ہیں تو وہ سخت غلط فہمی کا شکار ہیں

:bigthumb:

  • This reply was modified 1 week, 2 days ago by  Bawa.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!