دو کا چار ، دو کا چار

Home Forums Non Siasi دو کا چار ، دو کا چار دو کا چار ، دو کا چار

#22
Salman
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 240
  • Total Posts: 240
  • Join Date:
    27 Oct, 2019

Re: دو کا چار ، دو کا چار

شامی بھائی آپ نے جج کو دبے لفظوں مشٹنڈا کہا ہے

اور جج نیا ضرور ہے بچہ نہیں

آپکے بچنے کا ریٹ دس سے ایک کا بنتا ہے

Judge

بطور سابقہ یوتھیا تمبر 2 (نمر دو اس لئے کہ یہاں سابقہ یوتھیوں کی ایک پوری پلٹن موجود ہے اور ان کو نمبر سے آئڈنٹیفائی کرنا پڑتا ہے :) )، شامی اندر کا آدمی ہے

;-) ;-)

اسکے ریٹ بلکل ٹھیک ہیں، شامی کے پکڑے جانے کا ریٹ پارسا ٭٭٭٭ یعنی فورم کی مقدس گائے سے بھی کم ہے اور دوسری طرف کاسا نوا صاحب کے بین ہونے کا چانس مقدس گائے سے  225٪ زیادہ ہے

:bigsmile: :bigsmile:

یہ ریٹس واضح طور پر ماڈریشن کی ٹلٹ اور کوالٹی بارے بہت کچھ بتا رہے ہیں

:thinking: :thinking: :thinking:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!