عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

Home Forums Siasi Discussion عمران خان ایک خوب صورت دھوکا عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

#98
Salman
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 240
  • Total Posts: 240
  • Join Date:
    27 Oct, 2019

Re: عمران خان ایک خوب صورت دھوکا

So these are the values that you want to preach? Completely banning you for one day, maybe you conclude your mistakes

پورا بین (وہ نہیں جو ایک نونی رانڈ آنے بہانے اس فورم پر ڈالتی رہتی ہے بلکہ بی اے این والا بین) والا دن ان پانچ موتیوں سے حکمت کشید کرنے کی کوشش میں گذارا ۔ ۔ ۔ ۔

لیکن قسم لے لو جو ککھ بھی پلّے پڑا ہو

کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ جب تم اردو یا انگریزی میں کوئی کمنٹ کرو یا ہدائت نامہ ممبران اشو کرو تو احتیاطاً ایک دو دوسری زبانوں میں بھی، جن میں بھی تم کمفرٹیبل ہو، خود ہی ٹرانسلیٹ کر دیا کرو مثلاً پشتو بلوچی وغیرہ ۔ ۔ ۔۔ م تو ای ئو میں رہ کر آئے ہو، وہاں کے رولز کا تو پتا ہی ہو گا

میرا ایک دوست پشتو جانتا ہے اس کی مدد لے لیا کروں گا تاکہ کمپلائنس میں انجانے میں کوئی کوتاہی نہ ہو جائے

اب تمہاری ٹرینوں کی ٹکّر دیکھنے کی ضد اور چاہ میں خلیفہ نے تمہیں فورم پر لادا ہے تو بھگتنا تو پڑے گا

:serious: :serious:

لیکن خلیفہ کے تمہارے ساتھ  اس لاڈ نے ممبرز کا حال غالب ولا کر دیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔

مقدور ہو تو رکھوں ‘مترجم” کو ساتھ میں ۔ ۔ ۔ ۔

:serious: :serious:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!