Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#20
بلیور برو۔۔۔۔ آپ کا چہرہ تو ماشاءاللہ پہلے ہی اتنا گلو کر رہا ہے کہ اسے مزید پریشان کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ ہاں۔۔۔۔ آپ اس گلوئنگ ریسیپی کو اپنی کھوپڑی پر لیپ کرکے دیکھیں شائد وہاں کے در و دیوار پر بھی کوئی چمک کے آثار نظر آ جائیں۔۔ :bigsmile:

آپ نے سنا ہوگا کہ خوبصورت لوگوں کی عقل تھوڑی کم ہوتی ہے(غلط سنا ہے) اور بعض بہت جئنئیس قسم کے لوگ دیکھنے میں پاگل خانے کے مفرور دکھای دیتے ہیں، آپ کس کیٹیگری میں آتے ہیں معلوم نہیں اگر پہلی لسٹ میں ہیں تو عقل کی مالش کیلئے نسا سے ایک علیحدہ ریسیپی کی درخواست کرتے ہیں، ویسے بھی نسا جی کافی عقل مند دکھای دیتی ہیں تو آیئے انہی سے پوچھتے ہیں؟

:serious:

nisa

×
arrow_upward DanishGardi